چرخ ہنڈولا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک جھولاا جس پر بچوں کو چڑھا کر چکر دیتے ہیں، چکر لگانے والا، جھولا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک جھولاا جس پر بچوں کو چڑھا کر چکر دیتے ہیں، چکر لگانے والا، جھولا۔